Muhammad Mahmood Alam (MM alam) made world record by crushing 5 fighter planes of india in just 30 seconds,
سکوارڈن لیڈر محمد محمود عالم نے بھارت کے پانچ جدید ترین لڑاکا طیارے پانچ منٹ میں گرا کر ایسا عالمی ریکارڈ قائم کردیا جو کہ ہوابازی کی دنیا میں کسی معجزے سے کم نہیں