سورہ قدراورسورہ الم نشرح کا وظیفہ
جوشخص جمعہ کی نمازکے بعد 11بار سورہ قدر (انا انزلنا) اور 11بار سورہ الم نشرح پڑھے گا شوگرسے لیکر ہارٹ تک اوردنیا کی لاعلاج بیماریاں اُس کیلئے مکھی بن جائیں گئی اورچیونٹی بن جائے گی اوراللہ ان بیماریاں کو ختم کردے گا۔