دہشت گردی کی ابتدا مولاّ علیّ شیرِ خدا کے دورِ خلافت میں شروع ہوئی

S Hussain 2015-07-11

Views 38

دہشت گردی کی ابتدا مولاّ علیّ شیرِ خدا کے دورِ خلافت میں شروع ہوئی جب باره ہزار خارجیوں کا ایک گروہ لشکر سے نکل کر مولاّ علیّ شیرِ خدا کے سامنے کهڑا ہو گیا. اور اِن ہی خارجیوں نے مولاّ علیّ شیرِ خدا کو نمازِ فجر کے دوران شهید کیا. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا شہراعتکاف سے خطاب

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS