دنیا کی رسم ھے جب بھی کوئی دنیا سے چلا جاے تو لوگ اسکے جنازے کا اعلان کرتے ھے. میں آج کائنات کے سب سے بڑے امیر کے جنازے کا اعلان کرنے لگا ہوں
حضرات اک ضروری اعلان کی طرف توجہ فرمائیں
ابو طالب کا بیٹا ، رسول خدا کا بھائی ، حسنین کے بابا کا جنازہ تیار ہے
جس جس نے بھی بتول سلام اللہ علیہا کو پرسہ دینا ہے وہ آج رات اور کل دن کو پوری دنیا میں شہادت علیؑ کی مناسبت سے نکلنے والوں جلوسوں میں شرکت کر کے علیؑ کے جنازہ کو کندھا دے اور رو رو کر کہے ۔۔۔ یا علی تیری زینت کی یتمی کا بڑا ارمان ، یا علی تیری کلثوم کی یتیمی کا بڑا ارمان ہے ۔۔۔ یا علیؑ حسنین کریمینؑ کی یتیمی کا بڑا ارمان ہے ۔۔۔یا اُستادِ ملائکہ ، تیرے جبرائیل ، میکائیل ، اسرافیل کی یتیمی کا بڑا ارمان ہے ۔۔۔