INTERVIEW OF MR. SABIR SHAIKH, A FAMOUS PERSONALITY OF PAKISTAN AUTO INDUSTRY TELECAST BY BUSINESS PLUS TV CHANNEL PART-2
پاکستان آٹو انڈسٹری کی مشہور شخصیت جناب صابر شیخ صاحب جو کہ گزشتہ تین دہائیوں سے اس انڈسٹری کی ترقی اور حقوق کے لئے برسرِ پیکار ہیں کا انٹرویو پاکستان آٹو انڈسٹری کے حوالے سے بزنس پلس ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا