6 week weight loss - Weight Loss for Dry Fruit

Health Benefits 2015-08-09

Views 1.7K

وزن کیسے گھٹایا جا سکتا ہے؟
خشک میوے کھائیں ، وزن گھٹائیں ، خوبصورت نظر آئیں
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر وزن میں کمی کے ساتھ خوبصورت اور اسمارٹ نظر آنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے خشک میوہ جات کو روز مرہ کی خوراک میں شامل کرلیجیے،ایک تحقیق کے مطابق خشک میوہ جات کے ذریعے نہ صرف خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ یہ وزن کو قابو میں رکھنے کا آسان طریقہ ہے health-dry-fruitبادام، کاجو ، پستہ، اخروٹ اور چلغوزے معدنیات اور حیاتین سے بھرپور ہوتے ہیں اور جسم کو درکار غذائیت پوری کرنے اور تازہ خون بنانے میں اہم کردار اداکرتے ہیں، اور یوں وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔ ایسے افراد جو اپنی روز مرہ کی خوراک میں خشک میوہ جات کا استعمال کرتے ہیں وہ دیگر افراد کے مقابلے میں موٹاپے کا کم شکار ہوتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS