اتفاق میں برکت ھے یہ معقولہ ان چیونٹیوں نے ثابت کر دیکھایا کیسے متحد ھو کر اپنے سے ہزار گنا بھر کم دشمن کو زیر کر لیا۔

Views 1

اتفاق میں برکت ھے یہ معقولہ ان چیونٹیوں نے ثابت کر دیکھایا کیسے متحد ھو کر اپنے سے ہزار گنا بھر کم دشمن کو زیر کر لیا اور پھر کیسے اسے بے بس کر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے اور وہ بھاری بھرکم اور ھزار گنا ھونے کے با بجود اپنی حفاظت نہ کر سکااور چیونٹیوں کو حقیر جان کر پنگا لے بیٹھا اور اپنی جان سے گیا۔
اور جب ایک مکڑی میدان میں آئی تو کیسے ایک نڈر اوراکیلی چیونٹی نے اسے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ میرے بھائیوں کیا اس چھوٹے سے واقعے سے بھی آپ کی آنکھیں نہیں کھلی۔ آج بحثیت ایک پاکستانی قوم ھمارے دشمنوں نے ھمیں کس مقام پر پہنچا دیا ھے تفرقے باز ملاؤوں نے ، یہ دین کے ٹھیکے داروں، جنت کی ٹکٹیں بیچنے والوں نے کیسے ھمارے نوجوانوں کو بھٹکا کر کیسے ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کا جانی دشمن بنا دیا قسم اس پاک رب کی یہ حرامی ملاء مسلمان نہیں ھیں یہ یہودیوں کے ایجنٹ ھیں یہ ھمارے اتحاد کو پارہ پارہ کر رھے ھیں ابھی بھی وقت ھے آپ سب متحد ھو جائیں اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور تفرقہ میں نہ پڑیں ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا آنے والا وقت ھما را ھے ھما ری پاک فوج اور ھما رے نوجوان کے پاس وہ جزبہ اور طاقت ھے جو دنیا میں کسی اور کے پاس نہیں ھے اور ھما ری اسی طا قت سے تو ھما رے دشمن ھم سے لرزاں ھیں کہ کہیں ھم ایک نہ ھو جائیں اور اگر ھم ایک ھو گئے تو ان کا وجود ختم ھو جا ئے گا
اللہ آپ سب کا حامی و نا صر ھو آپکی دعا کا طلب گار
آپکا بھا ئی
چوھدری الیاس سکندر
پی سی سی این این ( پاکستان کیپیٹل سٹی نیوز نیٹ ورک )

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS