ضرورت مند تو بہت ہیں قریب مگر ہم دیکھنا ہی نہیں چاہتے .لازمی شیر کیجیے _ Sonu HD Songs

8XM HD 2015-09-17

Views 2

کلاس روم میں چوری کے شبے میں طالبات کے بیگز کی تلاشی لی جا رہی تھی لیکن ایک بچی تلاشی نہیں دے رہی....تلاشی پر بیگ سے کیا برآمد ہوا. ...دیکھ لی جئے. ...!! یہ ایک سچی کہانی ھے جس میں یہ بچی سکول مین طالبات کے بچے کچے فوڈ کو اپنے بیگ میں ڈالتی ہیں اور گھر میں اپنی فیملی کو کھلاتی ھیں کیونکہ ان کے گھر پر کمانے والا کوئی ھے نہیں بس اسی طرح ہی گزر رہی تھی زندگی۔۔۔ایک دن ایک طالبہ سے چوری ھوجاتی ھے تو ان کی تلاشی کے وقت ان بیچاری کا پول کھل جاتا ھے تو یہ بضد ھوجاتی ھے کہ مین تلاش نہیں دونگی مگر جب مس اسکو پولیس کو بلانے کا کہہ دیتی ھے تو یہ بیچاری ڈر جاتی ھے اور بیگ حوالے کر دیتی ھے مگر ساتھ گڑگڑاتی بھی ھے کہ لڑکیوں کے سامنے نہ کھولا جائے کیونکہ بعد میں اس کا مزاک اُڑائیں گے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS