حوالدار میڈیا، پاکستان کے ارباب اختیار کو نظر نہیں آئے گا ابھی جب پانی سر سے گزر جائے گا تو کہیں گے " ہم تو معصوم ہیں" ان لوگوں نے غداری کی۔ آج رینجرز نے کراچی کو مقبوضہ کراچی سمجھ کر انڈین آرمی کی طرح کراچی والوں کے ساتھ ظلم کیا۔ ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مِٹ جاتا ہے۔