جھنگ کے ہردلعزیز ٹیچر جناب ماسٹر نواز انجم کی یاد میں عید کے تیسرے دن جھنگ سٹی ہاکی گراونڈ میں پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کے مہمان خصوصی جناب ناصر آزاد انصاری صاحب تھے اور جس میں جھنگ کے نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر ٹورنامنٹ کو کامیاب کیا-
رپورٹر
چوھدری الیاس سکندر ( پی سی سی این این )