کہوٹہ کے نواحی علاقہ کھدیوٹ کے رہائشی بنیادی سہولیات سے محروم

pothwarlink 2015-10-08

Views 397

عوامی نمائندوں کی عدم دلچسپی اور غفلت اور لاپرواہی کے باعث پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ شہر کہوٹہ کے نواحی علاقہ کھدیوٹ کے رہائشی ملینیم صدی میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ،خستہ حال کشتی پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS