کس طرح حجاج کرام کا راستہ بند کیا گیا

Views 1

سانحہ منیٰ کی ایک اور فوٹیج ۔ اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ کس طرح حجاج کرام کا راستہ بند کیا گیا۔ ایران کو گالیاں دینے والوں سے سوال ہے کہ کیا یہ راستے ایرانی حکومت نے بند کیئے تھے؟
اب اس کے بعد بھی کوئی سعودی دلال اور آل سعود کا کوئی غلام یہ کہتا ہے کہ سانحہ منیٰ میں سعودی حکام کی نا اہلی، بد انتظامی اور بے غیرتی شامل نہیں تھی تو سعودیہ جا کر ان شیخوں کے تلوے چاٹتا رہے ہمیں اعتراض نہیں۔ پاکستانیوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ ایرانی حکومت تو سعودی شیخوں کو دھمکی دے کر اپنے شہید حاجیوں کے لاشے واپس لے آئی لیکن حکومت پاکستان کسی ایک حاجی کی لاش بھی واپس کرنے کا مطالبہ تک نہیں کر سکی۔ ہم تو ٹھرے غلام ابن غلام۔
جب کہ ہمارے آقا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS