ہندو برادری کی خواتین جلوس کے راستے میں ٹھنڈا پانی بہا کر عقیدت کا اظہار کر رہی ہیں تاکہ برہنہ پیر چلنے والے عزاداروں کو

Views 22

ہندو برادری کی خواتین جلوس کے راستے میں ٹھنڈا پانی بہا کر عقیدت کا اظہار کر رہی ہیں تاکہ برہنہ پیر چلنے والے عزاداروں کو گرمی کی شدت کا احساس نہ ہو، ضیا الحق کے دور سے پہلے کراچی کی ہندو برادری سبیل لگا کر اپنے ہاتھوں سے عزاداروں کو پانی پلاتے تھے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS