ماسٹر پرویز اختر قادری کی کھری کھری باتیں

pothwarlink 2015-10-30

Views 1

منتخب ہونے کے بعد" سب سے پہلا کام " تعلیم عام، خواتین کی عزت نفس کی بحالی اور ماؤں ،بہنوں ،بیٹیوں کا تحفظ اور سفری سہولتوں کو بہتر بنانا ھو گا ، اُمیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل کنوہا جناب ماسٹر پرویز اختر قادری کی کھری کھری باتیں ، دیسی ماحول میں دیس کی باتیں ،"نہ نخرہ نہ بناوٹ،" نہ بڑے بڑے بلند بانگ دعوے،شرافت،دیانت امانت،صداقت،سادہ طبیعت ،حلیمی، عاجزی،اور منکسر المزاجی کے پیکر سے سرراہ ملاقات پر مبنی " دی ون اینڈ اونلی " پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ویب ٹی وی سےغیر رسمی گفتگو (رپورٹ سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS