ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے الطاف اور سراج۔۔۔۔فواد چوہدری صاحب کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی ایک طرف تو کے پی کے میں تحریکِ انصاف کی وجہ سے اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے تو دوسری طرف پنجاب میں ن لیگ کو خوش رکھنے کے لیے شفقت محمود کی بجائے ایازصادق کو ووٹ دیا۔اس کے لیے تو جماعتِ اسلامی کے لیے خواجہ آصف کا وہی کلپ چلنا چاہیئے کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے کوئی غیرت ہوتی ہے۔۔۔جبکہ اسی طرح ایم کیوایم بھی ایک طرف تو اپنے کارکنان کا قاتل نوازشریف کو قراردیتی ہے جبکہ دوسری طرف اسپیکر کے لیے ووٹ بھی نوازشریف کی پارٹی کو دیتی ہے