آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہےگا۔۔۔۔۔۔۔سینئے

Muhammad Zameer 2015-11-12

Views 5

رینجرز حکام نے اس بات کی تصدیق کردی کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہےگااس پر کوئی سجھوتہ نہیں کیا جائے گاپاک فوج اور رینجرز کراچی کی عوام کے ساتھ ہیں کراچی کے شہداء کے خون سے غداری نہیں کی جائے گی۔اس سلسلے میں کراچی کی عوام سے ایک اپیل ہے کہ اپنے اردگرد نظر رکھیں اور کوئی مشکوک سرگرمی کی خبر ملتے ہی رینجرز کی ہلپ لائن 11001 پر فوری اطلاع دیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS