ميری سب دوستوں سے گذارش ہے کے وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Views 2.7K

ميری سب دوستوں سے گذارش ہے کے وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکے شاید کوئی مسیحہ کردار شخص اس غریب کی مدد کر سکے آپ کی تہوڑي محنت کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔۔
سارہ دن محنت کر کے اپنے خاندان کا پیٹ پالنے والے چچا وارث سولنگی کے لکھتے جگر کی دردوں کی داستاں سننے کے بعد جسم کے اجزاء کام کرنا چھوڑ گئے اور پورہ دہیان اس کی کہانی کی توجھہ رہ چکا تھا ، ان کا نوجوان بیٹا شہزادہ کچھ ماہ سے موٹرسائیکل کے حادثے میں زخمی ہوگیا اور 4ماہ تک قومہ میں چلا گیا اور جب اسے ہوش آیا تو اس کے عمررسیدہ والدین کے ہوش چلے گئے چونکہ واجد سولنگی سانس اٹھانے والی طاقت کھو بیٹھا تھا دادو کے قریب گاؤں پیر محمد مراد ناکو کا رہائشی نوجوان آج کل عارضی طریقے سے گلے کی سائیڈ میں ایک سوراخ کے ذریعے سانس لینے پر مجبور ہے اور بات چیت کرنے سے بہی لاچار ہے اس لئے میرے سب دوستوں سے معدبانہ گذارش ہے کہ آئیں مل کر اس غریب کی مدد کرکہ اس کے علاج کیلئے قدم بڑہائیں تاکہ علاج میں اپنا سب کچھ کھو دینے والے چچہ وارث سولنگی اپنے بیٹے کو نا کھو سکے۔۔
Name of A/C Ali Muhammad.
Account No: Pk HABB0000917900914803
Bank code 0091
Address: Sation Road Dadu..
ایڈمن سندھ ہیلپ سینٹر 92،3337071615+

SUBSCRIBE HussainWala.Com Official channel for more Information

https://www.youtube.com/channel/UCDvNT0tw-R-dhMkPGhqH35w

FOLLOW HussainWala.Com Official channel for more Infromation

http://www.dailymotion.com/hussainwala

Like us on Facebook

https://www.facebook.com/hussainwalayahhussain

Follow us on Twitter

https://twitter.com/hussainwala

Official Webs :-

http://www.hussainwala.com/

http://yahhussain.com/

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS