Subh-e-Pakistan with Dr Aamir Liaquat 07 Dec 2015 on Geo Kahani Ep 01 Part 1

Subh e Pakistan 2015-12-07

Views 32

نئے سلسلے، نئے سیگمنٹ، نیا دیدہ زیب سیٹ اور معلومات کا خزانہ، اداکار نبیل بنے صبح پاکستان کے پہلے مہمان، ڈاکٹر عامر لیاقت نے بنائی زبردست چکن کڑھائی، بلقیس آپا نے سکھایا گھر میں شیمپو بنانا، ، اس کے علاوہ قرآنی آیات کی تفسیر، حالات حاضرہ پر تبصرے، انٹرنیٹ کہانی، سامعہ خان کی پیش گوئیاں، ہلکی پھلکی موسیقی، ہنسی مذاق، فیملی تفریح اور بہت کچھ۔۔ اب صبح پاکستان کی ہر صبح ہوگی منفرد۔۔ ہفتے میں پانچ دن، ڈاکٹر عامر لیاقت آپ کی صبح کو حسین بنائیں گے

پیر تا جمعہ، صبح9 بجے
صرف جیو کہانی پر۔۔۔!۔
برطانیہ کے ناظرین جیو تیز پر ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
پیر تا جمعہ 09:00 صبح براہ راست
نشر مکرر:11:00 بجے شب
ہفتہ اور اتوار "بیسٹ آف صبح پاکستان"
نشر مکرر جیو تیز: 2:30 بجے دوپہر


For more alerts, updates, news, photos and videos, please follow Subh e Pakistan social media portals:
Updates: Facebook.com/SubhPakistan
Alerts: Twitter.com/SubhPakistan
Videos: DailyMotion.com/SubhPakistan

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS