Watch Reham Khan Exclusive interview in Subh e Pakistan upcoming Episode with Aamir Liaquat only on GEO Kahani

Subh e Pakistan 2015-12-12

Views 7

ریحام خان کا ڈاکٹر عامر لیاقت کو چشم کشا انٹرویو آئندہ ہفتے جیو کہانی پر

ریحام خان کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو چشم کشا انٹرویو آئندہ ہفتے جیو کہانی کے مارننگ شو صبح پاکستان میں پیش کیا جائے گا، جس کے میزبان معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہیں۔ اس انٹرویو میں ریحام خان نے چشم کشا انکشاف کیے ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا کہنا ہے کہ ریحام خان کو کچھ لوگوں کی طرف سے خطرات کا سامنا ہے یہی وجہ ہے کہ جب وہ کراچی آئیں تو انہوں نے اپنی بلٹ پروف گاڑی ریحام خان کو دی۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ریحام خان کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے

For more alerts, updates, news, photos and videos, please follow Subh e Pakistan social media portals:
Updates: Facebook.com/SubhPakistan
Alerts: Twitter.com/SubhPakistan
Videos: DailyMotion.com/SubhPakistan

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS