شوکت خانم ہسپتال پشاور کی فنڈریزنگ مہم میں شوکت خانم ٹائیگرز بھرپور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں اور ان کا یہ جذبہ قابل دید ہے۔
آپ بھی شوکت خانم پشاور کی تکمیل کیلئے دل کھول کر عطیات دیں جو کہ آنے والے سالوں میں ہزاروں قیمتی زندگیوں کو بچانے کا باعث بنے گا۔
عطیات دینے کے لئے کلک کریں:
www.shaukatkhanum.org.pk/peshawar
Pakistan: http://bit.ly/1hdlKP4
Gulf: http://bit.ly/1mc56mq
UK: http://bit.ly/PQrmqX
USA: http://bit.ly/1rEFPCC
Canada: http://bit.ly/1Fmy64I
Other countries: http://bit.ly/1pNS4RL
#LetsRepeatHistory #EquipShaukatKhanumPeshawar