بھارت کی پاکستان پر الزام لگانے کی پرانی عادت پر ہیچارے کبھی سکول نہیں گئے نا اسلئے جلدی ہی پھنس جاتے ہیں
پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش میں جود اپنا منہ کالا کروا لیتے ہیں گرداسپور کا ڈرامہ کبوتر کا ڈرامہ میانمار کا جھوٹا آپریشن ہر بار اپنا ہی مزاق دنیا میں بنوالیتے ہیں..