قانون کی حکمرانی سب کے لیے برابر کا عملی مظاہرہ آج اس وقت خیبرپختونخواہ میں دیکھنے کو ملا جب چئیرمین عمران خان باب پشاور کا افتتاح کرنے آئے تو حسبِ وعدہ کسی طرح کا پروٹوکول اُن کے ساتھ نہیں تھا ۔ نہ ہی کسی ٹریفک کو روکا گیا اور نہ ہی سڑکوں کو خالی کروایا گیا۔ دیکھیے کیسے چئیرمین عمران خان صاحب کی گاڑی عام ٹریفک سے گزر کر باب پشاور کی طرف جا رہی ہے۔