تلورکےشکارکی اجازت دینے پر حسن نثاربرس پڑے

Muhammad Zameer 2016-01-26

Views 229

سعودی عرب پاکستانیوں کے ساتھ حقیرانہ سلوک کرتے ہیں۔
سعودی شہزادے جس چیز کا شکار کرنےآتے ہیں وہ بھی سب کو پتا ہے۔
سعودی عرب کےساتھ تعلق برابری کا نہیں،مجبوری کا ہے۔
جب تلوارختم ہوجائیں گے توحکمران پھرکیا پیش کریں گےسعودی شہزادوں کو؟؟
سعودی شہزادے ہمارے حکمرانوں کو ہڈیاں اورٹکڑے ڈالتے ہیں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS