Toddler Caught On Monitor Praying viral on internet

Entertainment World 2016-01-27

Views 703

جنوبی کیرولینا: کچھ بچے غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں اور اس کا انکشاف بچپن سے ہی ہونے لگتا ہے جو اس کے روشن مستقبل کی نشان بن جاتا ہے ایسا ہی کرکے دکھایا امریکا کی 2 سالہ بچی نے جس کی پینگوڑے میں لیٹے ہوئے دعا مانگتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا اور اس کے ادا کیے ہوئے الفاظ نے سننے والوں کو حیران کردیا۔

Share This Video


Download

  
Report form