را جن پور : محکمہ لائیو سٹک کی جانب سے ایک روزہ کیٹل فارم میلے کا انعقاد ، گھوڑوں کا خوبصورت رقص ، ناچی نسل کی بکر یوں ک

Views 2

را جن پور : محکمہ لائیو سٹک کی جانب سے ایک روزہ کیٹل فارم میلے کا انعقاد ، گھوڑوں کا خوبصورت رقص ، ناچی نسل کی بکر یوں کا ریمپ واک ، خو بصورت نُکری نسل کے بکرے
بھی کسی سے کم نہ تھے، ایک روزہ میلے کا افتتاح سیکریٹری لائیو ک نسیم صا دق نے کیا ،

نوا حی علا قہ فا ضل پور میں محکمہ لا ئیو سٹاک کی جا نب سے ایک روزہ کیٹل واک شو کے نا م سے میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی سیکریٹری لائیو سٹاک نسیم صا دق تھے
میلے میں ناچی نسل کی بکریو ں کا ریمپ پرکیٹ واک ، گھوڑوں کا خو بصورت رقص سمیت داجلی نسل کے خو بصورت بیلو ں نے میلے کو چار چاند لگا دیے علا قا ئی رقص تلوار با زی کو دیکھ
کر شائقین عش عش کر اٹھے میلے میں نُکری ، مندری ،تا نبا ہ سمیت کئی نسلو ں کو شائقین کے سا منے لایا گیا میلے کا مقصد بر یڈ کی گئی نُکر ی نسل کو متعا رف کرنے سمیت تین سو بکرے کاشتکا
روں میں مفت تقصیم کیے گئے تاکہ اس نسل کو بڑ ھا یا جاسکے ، اس مو قع پر سیکریٹری لا ئیو سٹاک نسیم صادق کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں میں سب سے ضلع راجن پور میں اس قسم کی کئی نسلیں
متعارف کی گئیں اور ان کے ساتھ ایم این اے جعفر خان لغا ری علا قے کی اہم شخصیات اس میلے میں شریک تھیں میلے کو دیکھنے اور اس میں غریب کا شتکار دور دور سے اپنے جانورو ں
کو یہا ں لائے تھے ۔

رپورٹ: الیاس گبول سماء ٹی وی راجن پور03327239955

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS