راجن پور:کوٹلہ اندرون میں غیرت کے نام پر تین رشتے دار شادی شدہ خواتین قتل

Views 1

راجن پور کے علاقے کوٹلہ اندرون کی بستی روڑنجہ میں تین شادی شدہ رشتہ دار خواتین تسلیم مائی ،رخسانہ بی بی اور نسیم مائی کو علی الصبح سوتے میں بندوق سے فائر نگ کرکے قتل کردیا گیا تینوں خواتین کو ان کے عزیزوں نے قتل کیا تسلیم مائی کواس کے خاوند رخسانہ بی بی کواس کے بھائی خدا بخش اور نسیم مائی کو اس کے دیور غلام قادر نے قتل کیا پولیس کے مطابق ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے بستی میں ان کے عزیزوں کو حراست میں لے لیا ہے پولیس کے مطابق لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے فاضل پور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کے مطابق وجہ ء قتل ابھی معلوم نہیں ہو پارہی تاہم کاروائی جاری ہے

رپورٹ: الیاس گبول سماء ٹی وی راجن پور03327239955

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS