[ بدل رہا ہے خیبرپختونخواہ ]
خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے ایک اور تاریخی اقدام۔ صوبے کے دوردراز علاقوں میں اپنی خدمات دینے والے میڈیکل سٹاف کو اضافی الاونس دیا جائے گا۔ تاکہ ڈاکٹر حاضرات خوشی سے ریموٹ علاقے میں جا کر اپنی خدمات سر انجام دے سکیں اور عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر صحت کی سہولیات میسر ہوں۔