خیبرپختونخوا حکومت نے جب ہسپتالوں میں ریفارمز کا قانون اسمبلی میں پاس کیا تو
سب جماعتوں نے ان کی حمایت کی اور متفقہ طور پر اس قانون کو پاس کیا گیا۔ مسلم لیگ نون نے بھی اس قانون کے حق میں ووٹ دیا اب جب قانون پاس ہو گیا تو مسلم لیگ نون کی طرف سے ہڑتالی ڈآکٹروں کے ساتھ کھڑا ہونا بھونڈی سیاست ہے۔