چولستان میں تلور کے شکار کے لیے آنے والے شہزادے،جانوروں کی موت کا بھی سامان کر گئے

NewsPortal 2016-03-26

Views 125

چولستان میں تلور کے شکار کے لیے آنے والے شہزادے،جانوروں کی موت کا بھی سامان کر گئے۔شہزادوں کے بچے کھچے کھانے اور گندگی سے جان لیوا وائرس پھیل گیا۔جس سے سینکڑوں جانور ہلاک ، سینکڑوں بیمار ہو گئے ہیں۔چولستانیوں کے لیے یہ بہت بڑی آفت ہے کیونکہ وہاں کے لوگوں کی زندگی کا دارومدار ہی انہیں جانوروں پر ہے۔ابھی بھی بیمار جانور مررہے ہیں لیکن کوئی حکومتی اقدام نظر نہیں آتا۔۔چولستانیوں کی مشکلات اور بے بسی دیکھیئے اس ویڈیو میں دیکھیئے۔۔۔۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS