کلر سیداں( رپورٹ سلیم شہزاد،کیمرا مین عمران مشتاق پوٹھوار لنک ڈاٹ کام ) برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ٹاون وائیٹ سٹی میں کار شوروم بزنس سے وابستہ اور بٹھی سکوٹ کی ہردلعزیز سماجی شخصیت چوہدری نوید کی جانب سے نجی فارم ہاوس میں عمائیدین علاقہ کونسلرز اور حالیہ بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والے احباب کے اعزاز میں استقبالیہ بڑے سیاسی اجتماع میں تبدیل، فغر مٹور راجہ صغیر،راجہ ثقلین، راجہ محمد جاوید،چوہدری جلیل سمیت کثیر تعداد میں مہمانوں کی شرکت