زعیم قادری،پرویزرشید اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما میڈیا پر الزمات لگانے کے بجائے نوازشریف،حسن نوازاور مریم نوازکے دیے گئے انٹرویو سن لیں انہیں سے ہی ان کے بیانات کے تضادات ان کے سامنے آ جائیں گے۔جب شریف خاندان کے اپنے بیانات سے ہی جائیداد کے حوالے سے تضادات سامنے آ چکے ہیں تو اس پر پارٹی کے وزیر کیسے دلائل سے شریف خاندان کا دفاع کر سکتے ہیں؟؟؟روف کلاسرا