وزیراعظم نواز شریف دھڑا دھڑ ترقیاتی منصوبے بانٹ رہے ہیں،صدر ممنون حسین نے خزانہ خالی قرار دے دیا
صدر سچے ہیں یا اپنے بچوں کی آف شور کمپنیاں چھپانے والے وزیراعظم؟
تعلیم پر4فیصد خرچ کرنا تھا مگر3%بھی خرچ نہیں کر پائے کیونکہ خزانہ خالی ہے،صدر ممنون حسین
کیا قومی خزانہ صرف تعلیم کیلئے خالی ہے۔۔؟؟
تعلیم کا شعبہ ہو یا صحت کا ،قومی خزانہ خالی ہونے کا رونا رویا جا تا ہے
کیا وزیراعظم پانامہ لیکس کے تناظر میں منصوبوں کے اعلانات کر کے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟
قومی خزانہ خالی ہے تو وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات کیوں کر رہے ہیں؟
قومی خزانہ نندی پور ،میٹرو جیسے پراجیکٹس بنانے کیلئے خالی کیوں نہیں ہوتا؟
قومی خزانہ آئی پی پیز کو 480ارب کی غیر قانونی ادائیگیوں کے وقت تو خالی نہ تھا؟
قومی خزانہ لاہور کے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے کبھی خالی نہیں ہوتا۔۔؟