ترکی میں طیب اردگان کی الیکشن مہم نے دنیا بھر کو حیران کر دیا ، مقبولیت کایہ عالم کہ ایک ایک جلسہ میں 10-15 لاکھ لوگ مو

King Amir 2016-05-17

Views 7

ترکی میں طیب اردگان کی الیکشن مہم نے دنیا بھر کو حیران کر دیا ، مقبولیت کایہ عالم کہ ایک ایک جلسہ میں 10-15 لاکھ لوگ موجود ہوتے ہیں۔ مخالفین سب اکٹھے ہو چکے ہیں لیکن توانا مہم شروع نہیں کر سکے۔ یہ الیکشن مہم کا ترانہ ہے ، سمجھ تو نہیں آئے گی لیکن جذبہ ضرور محسوس کریں گے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS