چالباز نقاپ پوش عورتوں کی دوران واردات سی سی ٹی وی فوٹیج پوٹھوار لنک نے حاصل کر لی

pothwarlink 2016-05-18

Views 638

خبردار ہوشیار ...کاروباری حضرات متوجہ ہوں ،کلر ،کہوٹہ ،گوجر خان ، راولپنڈی چار عورتوں پر مشتمل گروہ متحرک
شیخ مشتاق جیولرز کلر سیداں میں نو لاکھ مالیت سونے کی چوری کی واردات ڈالنے والی چالباز نقاپ پوش عورتوں کی دوران واردات سی سی ٹی وی فوٹیج پوٹھوار لنک نے حاصل کر لی----پہچان لینے کی صورتط میں پولیس کو اطلاع کریں
رپورٹ ثاقب شبیر شانی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS