Very valid point raised by Rauf Klasra after Ch Nisar,s Press Conference

Updates Pakistan 2016-05-27

Views 58

چوہدری نثار نے ملا اخترمنصور کے شناختی کارڈ کی تصدیق کرنے والے تحصیلدار کو تو گرفتار کروادیا لیکن ان کیخلاف کیا کارروائی ہو گی جو ملا اختصر منصور کو مری مذاکرات میں لے کر آئے؟؟؟کیا اس وقت ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ چیک کیا گیا تھا کہ وہ کس پاسپورٹ پر یہاں آئے؟؟؟اگرنادرا نے جعلی شناختی کارڈ بنایا ہے تو چوہدری نثار کی حکومت بھی تو ملااخترمنصور کو جعلی طریقے سے مری لائے۔روف کلاسرا

Share This Video


Download

  
Report form