Dubaileaks discussed in public accounts committee

Updates Pakistan 2016-05-27

Views 12

پاناما لیکس کے بعد پروگرام مقابل میں دبئی لیکس سامنے آئیں۔جن کے مطابق پاکستان کے ڈھائی ہزار افراد نے ایک ارب ڈالرمالیت کی جائیدادیں دبئی میں خرید لی ہیں۔جب پبلک اکاونٹس کمیٹی میں تحریکِ انصاف کے رہنما شفقت محمود نے چیئرمین ایف بی آر سے یہ سوال کیا کہ آپ نے دبئی لیکس پر کیا کارروائی کی ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ان کے ادارے کے پاس تو یہ لسٹیں ہی موجود نہیں ہیں۔مزید کیا باتیں ہوئیں؟َ؟؟سنیئے روف کلاسراسے

Share This Video


Download

  
Report form