ایک طرف انڈین یہ کہتے ہیں ہماری آرمی یہ کر سکتی ہے وہ کر سکتی ہے اندر گھس کر مار سکتی ہے لیکن دوسری طرف جب کارگل میں ہماری آرمی اور مجاہدہین کارگل کے علاقے میں گھسے تو بجائے لڑنے کے یہ لوگ پاکستان کے سامنے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمارے علاقے کو خالی کر دیا جائے اور پاکستان آرمی اس علاقے سے واپس جائے :p یہ لوگ پورے ایک سال کی جنگ بس منتیں کر کے ہی جیتے ہیں کھبی پاکستان کی کبھی امریکہ کی