کلرسیداں میں ڈاکووں راج

pothwarlink 2016-07-29

Views 515

کلرسیداں(سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )" کلرسیداں میں ڈاکووں راج "وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا حلقہ کلر سیداں چوروں ڈاکؤوں کے نرغے میں، پولیس اسٹیشن کے قریب ڈاکوں کا شب خون مار پیٹ کے بعد نقدی اور قیمتی بھینسیں لے ُاڑے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS