Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb speaking about importance of ideology of Pakistan

Alfaqr Tv 2016-08-13

Views 31

صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب کے 13اپریل 2013کو کئے گئے ایک خصوصی خطاب میں سے لیا گیا ایک اقتباس۔جس میں آپ نے نظریہ پاکستان کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ہر محبِ وطن پاکستانی کو ایک بار ضرور یہ ویڈیو کلپ دیکھنا چاہئے۔بالخصوص ہماری نوجوان نسل کو نظریہ پاکستان کی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہونا چاہئے۔خود بھی سُنیں اور اپنے اہلِ خانہ کو بھی سنائیں۔

Share This Video


Download

  
Report form