میں ڈاکٹرطاہرالقادری اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اس ملک کی خاطر خون دیا۔نہ صرف خون دیا بلکہ اس کے بعد اپنے کارکنان کا قصاص لینے کے لیے نوازشریف جیسے درندے اور شہبازشریف جیسے یزید کیخلاف جنگ لڑرہے ہیں۔وقت آگیا ہے کہ پوری قوم ڈاکٹر طاہر القادری کا ساتھ دے۔جمشید دستی