Qurbani Allah Ke Liye, Khal Shaukat Khanum Ke Liye

PTI Scotland 2016-09-08

Views 2

قربانی اللہ کے لئے کھال شوکت خانم کے لئے
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال آپ کے تعاون سے ہر سال لا تعداد نادار مریضوں‌ کو مفت علاج کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ اس سال بھی قربانی کی کھالیں‌ شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو عطیہ کریں اور زیادہ سے زیادہ غریب مریضوں‌ کی جان بچانے میں‌ ہمارا ہاتھ بٹائیں۔ قربانی کی کھال اپنے نزدیکی شوکت خانم کیمپ میں‌ جمع کروائیں‌ یا مزید معلومات کے لئے 11555-0800 پر رابطہ کریں۔
اپنے نزدیک ترین کیمپ کی تفصیلات جاننے کیلئے کلک کریں: http://bit.ly/2c64eB0
#DonateHidesForSKMCH #HidesForShaukatKhanum #SKMCH

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS