پاک فضائیہ نے ہائی مارک 2016 ء مشقوں کے ذریعے بھرپور جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا موٹر وے پر طیاروں کی گھن گرج سے دشمن پر لرزہ طاری رہا
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پاکستان کا لڑاکا جہاز PAF F-7P کی موٹروے پر پروازوں کی گونج نے بھارت میں تھل تھلی مچائی ہوئی ہے ویڈیو دیکھیں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں؟؟
پاکستان کا وہ لڑاکا طیارہ جو چین نے انڈٰیا کو کرارا اور منہ توڑ جواب دینے کے لیے گفٹ میں دیا ویڈٰیو دیکھیں ؟؟