گوجرخان( راجہ ارشد محمود ) پاکستان کے پہلے نشان حیدر پانے والے فوجی جوان سوار محمد حسین شہید کے یومِ شہادت کے موقع پر ان کے آبائ گائوں موہڑہ حیات میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا انعقاد سوار محمد حسین شہید کی آبائی یونٹ 20 لانسرز حیدری بٹا لین نے کیا تھا آرمی چیف کی جانب سے بریگیڈئیر محمد عظیم خان نے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی
سوار محمد حسین نے 1971 کی پاک بھارت جنگ میں سیالکوٹ کے محاذ پر بے مثال جرات او