ایک 4 سال کی بچی مسنون دعائیں پڑھ رہی ہیں

mobiahmad2008 2016-12-20

Views 8

ایک 4 سال کی پیاری سی بچی روزانہ کے استعمال کے لئے مسنون دعائیں یاد کر کے اپنے والد کو سنا رہی ہے ماشاۃاللۃ اللہ تعالی اس بچی کے والدین کو خوش وخرم رکھیں آمین
دوستو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں جزاک اللۃ خیر

Share This Video


Download

  
Report form