راجن پور: بنگلہ ہدایت کے قریب انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار گنے سے لدی ٹیرکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی ، حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جان بحق 3 خمی ،،
بنگلہ ہدایت کے قریب انڈس ہائی وے پر ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی جانے والی تیز رفتار کار گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جان بحق 3 زخمی ، ایکسڈینٹ میں جان بحق شفیق، علی باپ بیٹا جان بحق ، جبکہ ارسلان ، شہریار ، اور ولایت حسین شامل ہیں جان بحق اور زخمیوں میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد اور پانچواں ان کا دوست شامل ہے جان بحق اور خمیوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتلایا جاتا ہے جنہیں ریسکیو 1122 کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راجن پور منتقل کردیا گیا جہاں پر زخمیوں کو طبعی امدادفراہم کی جارہی ہے،،
رپورٹ: الیاس گبول سماء ٹی وی راجن پور 03327239955