دہشتگردی کا فریق جو پاکستان میں ہے یہ پاکستان کی افغان پالیسی اور اس طرح کی دوسری پالیسی کا نتجہ ہے جس کے نتیجے میں مخصوص سوچ کے حامل لوگوں کے گھر بنائے گئے انہیں طاقت ور بنایا گیا انہیں منظم کیا گیا انہیں مسلح کیا گیا
(مجلس وحدت مسملین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی گفتگوپارٹ 1 )