خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز کی حاضری یقینی بنانے کے لیے ایکشن منیجمنٹ سسٹم متعارف۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں غیر حاضری اب ناممکن۔ نئے نظام کے تحت غیر حاضر اسٹاف کو خود نوٹس ارسال ہو گا۔ تنخواہ کی وصولی اور ملازمت سے معطلی خودکار طریقے سے ہو گا۔