“ عمران خان کو فائدہ یہ ہے کہ وہ ابھی تک کسی کا ‘کانا ’ نہیں اس پر ابھی تک کرپشن، قرضے معاف کروانے کا الزام نہیں عمران خان یہ چیزیں پنجاب میں کیش کروانے کی کوشش کرے گا یہ زرداری اور نواز شریف کو سوٹ نہیں کرتا کہ عمران خان وفاق میں آئے اب دونوں....” رؤف کلاسرا