مدر ڈے کے حوالے سے سپیشل بچوں کے ساتھ شاندار پروگرام

jeeveypakistan.com 2017-05-14

Views 24

مدر ڈے کے حوالے سے سپیشل بچوں کے ساتھ شاندار پروگرام کیا گیا سپیشل بچوں کو سکول یونیفارم دیے گے معروف فنکاروں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی اپنی پرفارمس پیش کی پروگرام کے آخر میں بچوں کو کھانا بھی دیا گیا عامر سمیع خان کی بہت محنت تھی جس سے پروگرام کامیاب ہوا اﷲ تعالی اسے مذید ہمت دے۔آمین

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS