یو ایس فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ

urduvoa 2017-07-28

Views 1

یو ایس فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ نے اس مہینے اپنے 50 سال مکمل کر لیے ہیں۔ اس قانون کے مطابق، امریکہ میں ہر انسان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ امریکی حکومت کے سرکاری ریکارڈ حاصل کر سکے، تاکہ حکومت اور عوام کے بیچ کوئی پردہ نہ ہو۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS